the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہلی حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران اپنے فیصلوں کی تحقیقات کے لئے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ کی طرف سے قائم شدہ شنگلو کمیٹی کو تحلیل کرنے کی سفارش کی ہے۔
دہلی کابینہ کی آج



ہونے والی میٹنگ کے بعد نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ اضح رہے کہ دہلی ہائی کورٹ کے 4اگست کے فیصلے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر نے 30 اگست کو اس کمیٹی کا قیام کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.